پیر 2 جون 2025 - 03:00
حدیث روز | گناہ سے بچنے کا رستہ

حوزه/ امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ سے بچنے کے راستے کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

لا يَسلَمُ أحَدٌ مِن الذُّنوبِ حتّى يَخزُنَ لِسانَهُ

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی شخص زبان پر کنٹرول کئے بغیر گناہوں سے نہیں بچ سکتا۔

بحارالأنوار: ۷۵/۱۷۹/۵۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha