۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کا تمسخر اڑانے سے منع فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی علیہ السلام:

الهَزءُ فُکاهَةُ السُّفَهاءِ و صِناعَةُ الجُهّالِ

 حضرت امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:

دوسروں کا تمسخر اڑانا کم عقلوں کی مذاق اور نادانوں کا کردار ہے۔

بحارالأنوار، ج ۷۵، ص ۱۴۷.

تبصرہ ارسال

You are replying to: .