ہفتہ 13 فروری 2021 - 18:49
حدیث روز | ماہ رجب کی عظمت

حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رجب کی عظمت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لایحضره الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیہ السلام:

رَجَبٌ شَهرٌ عَظیمٌ یُضاعِفُ اللّه ُ فیهِ الحَسَناتَ و یَمحُو فیهِ السَّیِّئاتَ

حضرت امام موسی کاظم نے فرمایا:

رجب وہ عظیم مہینہ ہے کہ جس میں خداوند نیکیوں کی پاداش کو چند برابر کر دیتا ہے اور گناہوں کو پاک کر دیتا ہے۔

کتاب من لایحضره الفقیه ، ج ۲ ، ص ۹۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha