۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 365881
18 فروری 2021 - 15:41
حدیث روز

حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومت کے وجود کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "علل الشرایع" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

اِنَّا لاَ نَجِدُ فِرقَةً مِن الفِرَقِ و لاَ مِلَّةً مِن المِلَلِ بَقَوا وَ عَاشُوا اِلاّ بِقَیِّمٍ و رَئیسٍ، لِما لاَبُدَّ لَهُمْ مِنهُ فی اَمرِ الدِّینِ و الدُّنیا؛

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

ہم کسی گروہ یا کسی ملت نہیں جانتے کہ وہ بغیر سرپرست اور سربراہ کے زندگی بسر کریں اور باقی رہیں کیونکہ دین و دنیا کے امور میں اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں۔

علل الشرایع: ج ۱، ص ۲۵۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .