حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی:
أسلَمُ القُلوبِ ما طَهُرَ مِن الشُّبُهاتِ
سالم ترین دل، وہ دل ہے جو شبہات سےپاک ہو۔
تحف العقول: ۲۳۵
حوزہ/ امام حسن مجتی علیہ السلام نے ایک روایت میں سالم ترین دل کا تعارف کرایا ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام الحسن المجتبی:
أسلَمُ القُلوبِ ما طَهُرَ مِن الشُّبُهاتِ
سالم ترین دل، وہ دل ہے جو شبہات سےپاک ہو۔
تحف العقول: ۲۳۵
حوزہ/ امام سجاد علیہ السلام نے ایک روایت میں استاد کے شاگرد پر حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو اپنے بارے میں غور و فکر کرنے کی نصیحت کی ہے۔
حوزہ/ حضرت امام مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ شریف) نے ایک روایت میں اپنا تعارف اہل زمین کے لئے امان کے طور پر کرایا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سب کو استغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔
حوزہ/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومت کے وجود کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اعتکاف کے ثوب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/تقویم حوزہ: ۶رجب المرجب ۱۴۴۲؛شیعہ اور اہل سنت علماء لیلة الرغائب کی روایت کی صحت قبول نہیں کرتے جبکہ بعض اہلسنت علماء اس کے موضوع اور جعلی ہونے کے…
حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ/ حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں کو اسی کام کو انجام دینے کی نصیحت کی ہے کہ جسے انجام دینے سے وہ خوف کھاتے ہیں۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں باقی رہنے والی دوستی کو حاصل کرنے کے طریقے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ