بدھ 24 فروری 2021 - 14:19
حدیث روز | اعتکاف کا ثواب

حوزہ/ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اعتکاف کے ثوب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب " کنزالعمال سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله:

مَنِ اعتَکَفَ إیمانا وَ احتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ

جو کامل ایمان کے ساتھ اور ثواب الھی تک پہچنے کے لیے اعتکاف بیٹھے تو اس کے تمام گزشتہ گناہ بخش دیئے جائیں گے۔

کنزالعمّال، ح ۲۴۰۰۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha