۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 365936
21 فروری 2021 - 14:33
حدیث روز

حوزہ/  امام حسن مجتی علیہ السلام نے ایک روایت میں سالم ترین دل کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبی:

أسلَمُ القُلوبِ ما طَهُرَ مِن الشُّبُهاتِ

سالم ترین دل، وہ دل ہے جو شبہات سےپاک ہو۔

تحف العقول: ۲۳۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .