حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب(من لایحضرہ الفقیہ) سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام
"حق سائسک بالعلم، التعظیم له والتوقيرلمجلسه وحسن الاستماع الیه:
آپ کے علمی سیاست مدار (استاد) کا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم اور احترام کرو اور اس کے کلام کو دقت سے سنو۔
کتاب من لایحضرہ الفقیه، ج۲ص۶۲۰
آپ کا تبصرہ