حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "معجم احادیث المهدی علیه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المہدی(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف):
وَ أمَّا الْحَوادِثُ الْواقِعَةُ فَارْجِعُوا فیها إلی رُواةِ حَدیثِنا فَإنَّهُمْ حُجَّتی عَلَیْکُمْ وَ أنَا حُجَّهُ اللّه ِعَلَیْهِمْ
حضرت امام زمانہ(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے فرمایا:
تمہیں پیش آنے والے حوادث میں ہمارے احادیث کے راویوں(فقہاء) کی طرف رجوع کرو کیونکہ وہ میری طرف سے آپ پر حجت ہیں اور میں ان پر خدا کی طرف سے حجت ہوں۔
معجم احادیث المهدی علیه السلام، ج ۴، ص ۲۹۴.