۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 365690
10 فروری 2021 - 01:16
حدیث روز

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فلسفۂ انقلاب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی (علیه السلام):

اللَّهُمَّ إِنَّکَ تَعْلَمُ أَنَّهُ لَمْ یَکُنِ الَّذِی کانَ مِنَّا مُنافَسَةً فِی سُلْطانٍ، وَلاَ الِْتماسَ شَیْءٍ مِنْ فُضُولِ الْحُطامِ، وَلکِنْ لِنَرِدَ الْمَعالِمَ مِنْ دِینِکَ، وَنُظْهِرَ الإصْلاَحَ فِی بِلاَدِکَ، فَیَأْمَنَ الْمَظْلُومُونَ مِنْ عِبادِکَ، وَتُقامَ الْمُعَطَّلَةُ مِنْ حُدُودِکَ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

اے خدایا! تو خود بہتر جانتا ہے کہ ہماری جدوجہد طاقت اور قدرت کی کشمکش اور مال و ثروت کے اضافے کے لئے نہیں ہے اور ہمارے اندر شعائر دینی کی طرف بازگشت اور آپ کی سرزمینوں میں اصلاح و ہدایت کے سوا کچھ انگیزہ نہیں ہے تاکہ تیرے مظلوم بندے امن و اسائش حاصل کریں اور آپ کی معطل شدہ حدود اور حقوق جاری و ساری ہوں۔

نهج البلاغه، الخطب : ۱۲۹

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .