۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
News ID: 365656
9 فروری 2021 - 04:07
حدیث روز

حوزہ/ حضرت فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا) نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کے معیار کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب " بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا):

إنْ کُنتَ تَعمَلُ بِما أمَرناکَ و تَنتَهی عَمّا زَجَرناکَ عَنهُ فَأنتَ مِن شیعَتِنا و إلاّ فَلا.

حضرت فاطمۃ الزہراء(سلام اللہ علیھا) نے فرمایا:

اگر تم اس پر عمل کرو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اور اس چیز سے رک جاؤ جس سے ہم نے تمہیں روکا ہے تو تم ہمارے شیعہ ہو وگرنہ نہیں۔

بحار الأنوار: ج ۶۸ ، ص ۱۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .