حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
یَا عَمَّارُ! إِنْ رَأَيْتَ عَلِيّاً قَدْ سَلَكَ وَادِياً وَسَلَكَ النَّاسُ كُلُّهُمْ وَادِياً فَاسْلُكْ مَعَ عَلِيٍّ فَإِنَّهُ لَنْ يُدْلِيَكَ فِي رَدًى وَلَنْ يُخْرِجَكَ مِنْ هُدًى.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے عمار! اگر تم دیکھو کہ علی ایک راستے پر جا رہے ہیں اور باقی سب لوگ دوسرے راستے پر، تو علی کے ساتھ رہنا کیونکہ علی نہ تمہیں گمراہی کی طرف لے جائیں گے اور نہ ہی تمہیں ہدایت کے راستے سے خارج کریں گے۔
بحار الانوار، ج 38، ص 38









آپ کا تبصرہ