حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله:
حَقُّ عَلِيٍّ عَلَى هذِهِ الأُمَّةِ كَحَقِّ الْوالِدِ عَلَى الْوَلَدِ
پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
اس امت (مسلمانوں) پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کا حق باپ کے فرزند پر حق کی طرح ہے۔
بحار الأنوار، ج ۳۶، ص ۵









آپ کا تبصرہ