۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
علی ابن ابی طالب علیہ السلام
کل اخبار: 3
-
حدیث روز | روز قیامت اور علی ابن ابیطالب علیہما السلام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں روز قیامت میں علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مسلمانوں کا علی ابن ابی طالب (ع) پر حق
حوزہ / پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے ایک روایت میں مسلمانوں پر علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے حق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
قبلہء ناطق؛ تخلیق آدم سے لے کر آج تک " مولود کعبہ " صرف ایک ہے اور وہ علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ذات اقدس ہے، مولانا سید سلمان عابدی
حوزہ/ خانہ کعبہ پورے عالم اسلام اور مسلمانوں کی توجہ کا مرکز ہے، اور اللہ چاہتا ہے کہ انسانوں میں بھی ایک شخص ایسا ہو جو عالم اسلام اور مسلمانوں کی توجہ کا مرکز بنا رہے ۔ علی (ع) قبلہ ء ناطق ہیں ، اور خدا چاہتا ہے کہ اگر اسکی نماز کعبہ کی طرف رخ کرکے پڑھی جائے تو جس طرح بندگی کے لئے کعبہ قبلہ ہے اسی طرح زندگی کے لئے بھی کوئی قبلہ ہو اور وہ علی (ع) ہو ۔