۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ /  پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں روز قیامت میں علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مناقب ابن مغازلی" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

اذا کانَ یومُ القیامَة وَ نُصِبَ الصِّراطُ عَلی شَفیرِ جَهنّمَ لَم یَجُزْ اِلّا مَن مَعَهُ کِتابُ علیِّ بنِ ابی‌طالب

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

جب قیامت کا دن ہو گا اور جہنم کے جوف (وسط) میں پلِ صراط نصب ہو گا تو کسی کو اس سے عبور کرنے کا حق نہیں ہو گا مگر وہ جس کہ پاس علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کا اجازت نامہ ہو گا۔

مناقب ابن مغازلی، ص ١٤٢

تبصرہ ارسال

You are replying to: .