پیر 19 جولائی 2021 - 02:32
حدیث روز | اپنی مجالس کو ذکر علی(ع) سے زینت بخشو

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں مومنین کو تاکید کی ہے کہ وہ اپنی محافل کو حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے ذکر سے زینت بخشیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مناقب ابن مغازلی" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

زَیّنوا مجالِسَکُم بِذِکرِ عَلیٍّ

حضرت پیغمبر اکرم (صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم) نے فرمایا:

اپنی مجالس اور محافل کو علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) کے ذکر اور یاد سے زینت بخشو۔

مناقب ابن مغازلی، ص ٢١١

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha