حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
يُغفَرُ لِصاحِبِ الأضحِيَّةِ عِندَ أوَّلِ قَطرَةٍ تَقطُرُ مِن دَمِها
حضرت پیغمبر اکرم (صلى الله عليه وآله وسلم) نے فرمایا:
قربانی کے خون کا پہلا قطرہ زمین پر گرنے کے ساتھ ہی صاحب قربانی کے تمام گناہ بخش دئے جاتے ہیں۔
كتاب من لايحضره الفقيه، ج 2، ص 214