۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
پرهیز غذایی
بعض انسانوں کے عمل سے پیغمبر اکرم کا تعجب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں بعض انسانوں کے عمل پر تعجب کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم :

عَجِبْتُ لِمَنْ یَحْتَمِی مِنَ الطَّعَامِ مَخَافَةَ الدَّاءِ کَیْفَ لَا یَحْتَمِی مِنَ الذُّنُوبِ مَخَافَةَ النَّار.

مجھے ایسے شخص پر تعجب ہوتا ہے جو بیماری کے ڈر سے تو غذا سے پرہیز کرتا ہے لیکن وہ آتش جہنم کے خوف سے کیسے گناہوں سے پرہیز نہیں کرتا؟۔

من لایحضره الفقیه، ۲/۳۵۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .