حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب" نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اَلْمَنیَّةُ وَلاَ الدَّنِیَّةُ، التَّقَلُّلُ وَ لاَ التَّوسُّلُ.
مولائے متقیان امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
"موت قبول ہے لیکن پستی اور رسوائی ہرگز قبول نہیں، کم مقدار پر قناعت کی جا سکتی ہے لیکن دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا ہرگز گوارا نہیں"۔
نهج البلاغه، حکمت ۳۹۶