اتوار 16 فروری 2020 - 11:03
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مشرق کے لوگوں کے قیام کی طرف اشارہ

حوزہ / پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ( امام زمانہ(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی حکومت کی راہ ہموار کرنے کے لئے) مشرق کے لوگوں کے قیام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب " کنز العمال" میں نقل ہوئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

یَخرُجُ ناسٌ مِنَ المَشرِقِ فَیُوَطِّئونَ لِلمَهدِیِّ سُلطانَهُ.

"مشرق سے لوگ قیام کریں گے اور حکومت حضرت مہدی(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف)  کی راہ ہموار کریں گے"۔

کنزالعمّال، ح: ۳۸۶۵۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha