حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "نہج البلاغہ" میں نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَأیِهِ هَلَکَ.
جس نے اپنی رائے (نظر) پر بھروسہ کیا وہ ہلاک ہوگیا۔
نهج البلاغه: ح ۱۶۱، ص ۱۱۶۳