پیر 26 اپریل 2021 - 03:56
حدیث روز | ایسا عمل جو ہمیں بھی مجاہد شہید کے زمرے میں لے آئے

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ سے اجتناب کے اثر کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

مـَا الُْمجَاهِدُ الشَّهيدُ فِى سَبِيلِ اللّهِ بِاءَعْظَمَ اءَجْراً مِمَّنْ قَدَرَ فَعَفَّ؛ لَكَادَ الْعَفيفُ ان يَكُونَ مَلَكاً مِنَ الْمَلاَئِكَةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

راہ خدا میں شہید مجاہد کا اجر اس شخص سے زیادہ نہیں ہے جو گناہ کی طاقت رکھتا ہو لیکن اس سے اجتناب کرے۔ گویا کہ انسان پاکدامن خدا کے فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہے۔

نهج البلاغه: ح ۴۶۶، ص ۱۳۰۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha