حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
کُلُّ وِعاءٍ یَضیقُ بِما جُعِلَ فیهِ إلاّ وِعاءَ العِلمِ فَإنَّهُ یَتَّسِعُ.
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
ہر ظرف کی گنجائش اس میں رکھی گئی چیزوں کی وجہ سے کم پڑ جاتی ہے۔ جزء علم و دانش کے ظرف کے(اس میں جتنا کچھ رکھا جائے) اس کی گنجائش میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔
نهج البلاغه، حکمت ۲۰۵
آپ کا تبصرہ