۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
کتاب

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں علم و دانش کو لکھنے کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایات کتاب میزان الحکمۃ سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اکتُبُوا العِلمَ قبلَ ذَهابِ العُلَماءِ و إنّما ذَهابُ العِلمِ بِمَوتِ العُلَماءِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

علم و دانش کو لکھیں قبل اس کے کہ علماء(اس دنیا) سے چلے جائیں اور علماء کے چلے جانے سے بھی علم چلا جاتا ہے۔

میزان الحکمة، ج ۸، ص ۳۲۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .