حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلم :
أَلشِّتاءُ رَبیعُ الْمُؤمِنِ یَطُولُ فیهِ لَیْلُهُ فَیَسْتَعینُ بِهِ عَلی قِیامِهِ وَ یَقْصُرُ فیهِ نَهارُهُ فَیَسْتَعینُ بِهِ عَلی صِیامِهِ؛
پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:
موسم سرما مومن کی بہار ہے جو اس کی طولانی راتوں میں جاگ کر خدا کی عبادت کرتا اور اس کے چھوٹے دنوں میں روزے رکھتا ہے۔
وسائل الشیعه: ج ۷، ص ۳۰۲، ح ۳