موسم سرما
-
آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی:
خدا کا ذکر؛ انسانوں کو غیر خدا سے دور کرتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے اپنے درس اخلاق میں کہا: خدا کی یاد کبھی تسبیحات اربعہ کی مانند ہے، یہ بھی ہر حال میں خدا کا ذکر ہے، لیکن خدا کا ذکر وہ ہے جو انسانوں کو غیر خدا سے دور کرے، یعنی انسانوں کو خدا کی حرام کردہ چیزوں سے دور کرے۔
-
کرگل میں جوانوں کے لئے تین ماہ سے جاری اسلامی کورس اختتام پذیر
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جوانوں کیلئے تین ماہ سے جاری سرمائی اسلامی کورس اختتام پذیر ہوا۔
-
کشمیر میں درجۂ حرارت میں بہتری
حوزہ/وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 7.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
سردی کے موسم میں ذاکر حسین سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کا خدمت خلق
حوزہ/موسم سخت ترین چل رہا ہے، سردی کی شدت بہت زیادہ ہے اور اس موسم میں سب سے زیادہ پریشان وہ لوگ ہیں جو مفلوک الحال ہیں، ان کی جانب توجہ کرنا اور اس موسم سے ان کو تحفظ فراہم کرنا انسانیت کا تقاضہ ہے۔
-
حدیث روز | موسم سرما کے متعلق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وصیت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں موسم سرما کو مومنین کی بہار قرار دیا ہے۔