حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "معانی الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
الشِّتاءُ رَبِيعُ المُؤمِنِ، يَطُولُ فيهِ لَيلُهُ فَيَستَعِينُ بهِ على قِيامِهِ، ويَقصُرُ فيهِ نَهارُهُ فَيَستَعِينُ بهِ على صِيامِهِ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
موسم سرما، مؤمن کے لیے بہار ہے کیونکہ اس کی راتیں طولانی ہوتی ہیں۔ یہ موسم رات کو عبادت کرنے میں مؤمن کی مدد کرتا ہے اور اس کے دن چھوٹے ہوتے ہیں جس سے مؤمن کو روزے رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
معانی الاخبار: 1/ 228
آپ کا تبصرہ