امام جعفر صادق علیہ السلام (312)
-
مذہبیحدیث روز | برکت کو کم کر دینے والی چیز
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | برکت میں کمی کی وجہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فضول خرچی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حضرت امام زمانہ (عج) کا مقام و مرتبہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے مقام و مرتبہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کے اہم نکات
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے والدین کے ساتھ حسن سلوک کے انتہائی اہم نکات کی وضاحت فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | غسلِ جمعہ کی فضیلت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک مختصر روایت میں غسل جمعہ کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | حق بات کی قدر
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام اس روایت میں باطل پر سکوت کے مقابلہ میں حق بات کہنے کے عظیم مرتبے کو بیان فرمایا ہے؛ ایسی بات جو مؤمن کے شایانِ شان طرزِ عمل کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | جمعہ کے دن افضل ترین عمل
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام پر درود بھیجنا جمعہ کے دن کا افضل ترین عمل ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | غسل جمعه کی اہمیت
حوزه/ اس روایت میں غسلِ جمعه کو طهارت کا باعث اور گناہوں سے بخشش کا ذریعہ بیان کیا گیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | غیبت کے زمانہ میں ایمان کی مضبوطی
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک حدیث میں غیبت کے زمانہ میں دین و ایمان کی حفاظت کی دشواری کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیکیوں بعض اوقات ہمیں اپنے دوستوں سے بھی تقیہ کرنا پڑتا ہے؟
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ بروجردیؒ نقل کرتے ہیں کہ امام جعفر صادقؑ بعض اوقات تقیہ کے طور پر حتیٰ کہ اپنے شیعوں کے ساتھ بھی جواب دیا کرتے تھے، کیونکہ ان کا ارادہ حقیقت جاننے کا نہیں ہوتا تھا بلکہ ان…
-
مذہبیحدیث روز | خاندان والوں کے لیے سفر سے سوغات لانے پر تاکید
حوزه/ امام جعفر صادق علیہالسلام نے ایک حدیث میں سفر سے واپسی پر خاندان والوں کے لئے تحفہ و سوغات لانے پر تاکید کی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | امتِ جعفری کے بہترین مرد
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اچھے مرد کی چار خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نیکی میں جلدی؛ امام جعفر صادق (ع) کا عظیم درس
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی مؤمن کی ضرورت کو پورا کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | نماز جمعہ میں شرکت کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
مقالات و مضامینان ۴ اذکار کے ذریعے خوف اور غم پر قابو پائیں
حوزہ/ کچھ کام صرف دنیاوی وسائل سے نہیں ہوتے، بلکہ ضروری ہے کہ روحانیت کا راستہ اپنایا جائے، اور اس کے لیے وہ اذکار جو امام صادقؑ نے مومنین کو سیکھنے کی ہدایت دی ہے سب سے بہتر ہیں۔
-
مذہبیحدیث روز | خدا کے نزدیک محبوب ترین شخص
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | مؤمن کی حاجت اور ضرورت کو پورا کرنے کی پاداش
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی مؤمن کی حاجت اور ضرورت کو پورا کرنے کی پاداش کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیجب موت یقینی ہے، تو دعا اور عملِ انسان کا کیا کردار ہے؟
حوزه/ قرآن میں انسان کی موت کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: "اجلِ مسمّی" (یعنی قطعی اور غیرقابلِ تغییر) اور "اجلِ معلّق" (یعنی مشروط اور قابلِ تغییر)۔ یہ تقسیم اس حقیقت کو ظاہر کرتی ہے کہ اللہ…
-
مذہبیحدیث روز | مؤمن کا حق غصب کرنے کا انجام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن دوسروں خصوصا مؤمنين کے حقوق پامال کرنے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔
-
مذہبیاگر ہزار سال عمر بھی ملے، انجام کیا ہوگا؟
حوزہ/ حضرت داوود علیہ السلام نے حزقیل نبی کے ساتھ ایک گفتگو میں دنیا کی ناپائیداری سے ایک کڑوا سبق اور غرور و مادی وابستگی سے بچنے کی نصیحت حاصل کی۔
-
مذہبیحدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نظر میں چوروں کی اقسام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین قسم کے چوروں کا تعارف کرایا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دعا کی قبولیت کے لیے دو اہم شرائط
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دعا کی قبولیت کی شرائط کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
مذہبیحدیثِ روز | تنگدست مقروض کو مہلت دینے کا ثواب
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام ایک نورانی روایت میں مقروض کو مہلت دینے کی فضیلت اور اس کے اجر و ثواب کے بارے میں نشاندہی فرمائی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | دعاؤں کی قبولیت کی شرط
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لقمۂ حلال اور ظلم سے اجتناب کو دعاؤں کی قبولیت کی شرط قرار دیا ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | ایسی صفت جو گناہوں کو پگھلا دیتی ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہوں سے پاک ہونے کے لیے اچھے اخلاق و کردار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علماء و مراجعنظامِ اسلامی امانتِ الٰہی ہے/ معاشرے کی اصلاح اور حقیقی ترقی صرف اخلاقی تربیت کے ذریعے ممکن ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام ایک الٰہی امانت ہے جو بالآخر اپنے حقیقی مالک تک پہنچے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ معاشرے کی اصلاح اور حقیقی ترقی صرف اخلاقی…
-
مذہبیحدیث روز | خوش اخلاقی اور زندگی میں برکت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نیک کام کرنے اور خوش اخلاقی کو آباد زندگی اور لمبی عمر کا سبب قرار دیا ہے۔
-
علماء و مراجعسیرتِ نبوی پر عمل ہی امت کے مسائل کا حل ہے، شہداء کے خون کی حفاظت سب کی ذمہ داری ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ محمد مہدی شب زندہ دار نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی نجات اور معاشرتی مسائل کا حقیقی حل رسول اکرم (ص) اور اہل بیتؑ کی سیرت پر عمل کرنے میں…
-
علماء و مراجعپیغمبر اکرمؐ کی عظمت کو سمجھنے کا واحد ذریعہ قرآن کریم ہے، آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ حسین مظاہری نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 1500 ویں جشن میلاد کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ رسول خداؐ کی بے مثال شخصیت اور مقام کو پہچاننے کا واحد راستہ…
-
مذہبیحدیث روز | نگاه رحمت الہی سے محروم تین شخص
حوزه/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ان تین اشخاص کا تعارف کرایا ہے جو قیامت کے روز نگاہ رحمت الہی سے بھی محروم ہوں گے۔