جمعرات 18 دسمبر 2025 - 03:01
حدیث روز | کمترین اسراف کا نمونہ

حوزه/ امام جعفر صادق علیه‌ السلام نے ایک روایت میں اسراف کی کمترین مثال کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیه‌ السلام:

أَدْنَى الإسْرَافِ هِرَاقَةُ فَضْلِ الإِنَاءِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

کمترین اسراف؛ برتن کی تہہ میں بچے کھانے کو پھینک دینا ہے۔

الکافی، ج ۶، ص ۴۶۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha