پیر 9 دسمبر 2024 - 03:00
حدیث روز | خدا کی نعمتوں کے اظہار کی اہمیت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ خدا کی نعمتوں کا اظہار کتنا ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنّي لَأكرَهُ لِلرّجُلِ أن يَكونَ علَيهِ نِعمَهٌ ‏مِن اللّه‏ فلا يُظهِرُها

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مجھے یہ پسند نہیں ہے کہ کسی کے پاس خدا کی نعمت ہو اور وہ اس کا اظہار نہ کرے۔

الکافی: ج 6، ص 439، ح 9

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha