حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال وعقاب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
مَوْضِعُ قَبْرِ اَلْحُسَيْنِ (ع) مُنْذُ يَوْمَ دُفِنَ رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ اَلْجَنَّةِ وَ قَالَ مَوْضِعُ قَبْرِ اَلْحُسَيْنِ ع تُرْعَةٌ مِنْ تُرَعِ اَلْجَنَّةِ
امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا:
حضرت امام حسین عليه السلام کی قبر کا مقام جس دن سے آپ وہاں دفن ہوئے جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے نیز امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا: امام حسین علیه السلام کا مزار بہشت کو جانے والے راستوں میں سے ایک راستہ ہے۔
ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، ج 2، ص 94