حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کی مدد کرنے کے ثواب کو مجاہدین کے ثواب سے تعبیر کیا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن دوسروں خصوصا مؤمنين کے حقوق پامال کرنے کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔