اتوار 10 مئی 2026 - 11:02
حدیث روز | مومن بھائی کی مدد، جہاد کا درجہ

حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں مومن بھائی کی مدد کرنے کے ثواب کو مجاہدین کے ثواب سے تعبیر کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله :

«مَنْ مَشی فی عَونِ أخیهِ وَ مَنْفَعَتِهِ فَلَهُ ثوابُ الْمجاهدینَ فی سَبیلِ الله»

پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا:

جو شخص اپنے بھائی کی مدد اور اسے فائدہ پہنچانے کے لیے قدم اٹھاتا ہے تو اسے مجاہدین فی سبیل اللہ کا ثواب عطا کیا جائے گا۔

ثواب الاعمال، ص 340

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha