حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل الشیعه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن درج ذیل ہے:
قال رسولُ الله صلی الله علیه و آله:
مَن قَرَأَ القُرآنَ ابتِغاءَ وَجهِ اللّهِ وَ تَفَقُّهًا فِی الدِّینِ، کانَ لَهُ مِنَ الثَّوابِ مِثلُ جَمیعِ ما أُعطِیَ المَلائِکَةُ وَ الأنبِیاءُ وَ المُرسَلونَ.
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
جو شخص خدا کی خوشنودی کی خاطر اور دین میں تفقہ کے ساتھ قرآنِ کریم کی تلاوت کرے تو پروردگار عالم اسے تمام ملائکہ، انبیاء اور مرسلین کے برابر اجر و ثواب عطا فرمائے گا۔
وسائلالشیعه، ج ۶، ص ۱۸۴، ح ۷۶۸۳









آپ کا تبصرہ