حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
و إذا وَعَدتُمُوهُم شَيئا فَفُوا لَهُم فَإنَّهُم لا يَرَونَ إلاّ أنَّكُم تَرزُقُونَهُم
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جب تم بچوں سے کسی چیز کا وعدہ کرو تو اس پر عمل کرو کیونکہ وہ تمہیں اپنا روزی رسان سمجھتے ہیں۔ (یعنی ان کی نظر میں انہیں رزق و روزی دینے والے آپ ہو)۔
وسائل الشيعہ، ج ۲۱، ص ۴۸۳