حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن یوں ہے:
رسول صلی الله علیه و آله:
و إذا وَعَدتُمُوهُم شَیئا فَفُوا لَهُم فَإنَّهُم لا یَرَونَ إلاّ أنَّکُم تَرزُقُونَهُم.
جب بچوں سے کوئی وعدہ کرو تو اس پر عمل کرو، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ آپ ان کو روزی دیتے ہیں۔
وسائل الشیعه، ج ۲۱، ص ۴۸۳