۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
News ID: 363755
17 نومبر 2020 - 10:58
حدیث

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں آرام و سکون تک پہنچنے کے ایک راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غرر الحکم و درر الکلم سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی علیہ السلام:

مَن تَسَلّی بِالکُتبِ لَم تَفُتهُ سَلوَةٌ۔

جو کتاب سے آرام و سکون حاصل کرتا ہے وہ ہمیشہ آرام و سکون میں رہتا ہے۔

غررالحکم و دررالکلم، ح ۸۱۲۶۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .