اتوار 15 نومبر 2020 - 11:32
حدیث روز | والدین توجہ کریں!

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے کیے گئے وعدے پر عمل کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب وسائل الشیعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن  یوں ہے:

رسول صلی الله علیه و آله:

و إذا وَعَدتُمُوهُم شَیئا فَفُوا لَهُم فَإنَّهُم لا یَرَونَ إلاّ أنَّکُم تَرزُقُونَهُم.

جب بچوں سے کوئی وعدہ کرو تو اس پر عمل کرو، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ آپ ان کو روزی دیتے ہیں۔

وسائل الشیعه، ج ۲۱، ص ۴۸۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha