والدین
-
والدین اپنے بچوں کو تواضع اور انتقادپذیری کی عملی تعلیم دیں
حوزہ/ اپنے بچوں کو یہ کہہ کر سکھائیں: "اگر تم مجھے میری خامیاں بتاؤ گے تو میں تمہارے لیے دعا کروں گا۔" یہ تواضع ہے؛ یہ تکبر سے دوری ہے؛ یہ جنت کا دروازہ ہے۔ نہ کہ والدین گھر میں یہ کہیں: "میں والد ہوں، میں بڑا ہوں، میری بات ماننی ہی پڑے گی؛ بچوں کو میری بات پر کوئی اعتراض نہیں کرنا چاہیے!"
-
قدر و قیمت
حوزہ/ خدا نے پہلے سے ہی ہمیں بہت کچھ دی رکھی ہے، جس کی ہم قدر نہیں کرتے۔ جو لوگ رب کی دی گئی نعمتوں پر شکرگزار نہیں ہوتے اور انکی قدر نہیں کرتے ہیں تو وہ نعمتیں ان سے چھین لی جاتی ہیں۔
-
رانچی؛ مسجد جعفریہ میں مجلس بلندی درجات کا انعقاد
دینداری کے بغیر دین ادھورا: مولانا سید تہذیب الحسن
حوزہ/ ماں باپ وہ عظیم نعمت ہے جو اپنے بچوں سے کسی بھی لالچ کی بنیاد پر الفت و محبت نہیں کرتے۔ بلکہ اولاد ہونے کی وجہ کر اپنے بچوں کو عزیز رکھتے ہیں۔ بچہ ظالم ہی کیوں نہ ہو جائے اپنے ماں باپ کے لیے۔ مگر ماں باپ اپنے بچوں کے حق میں کبھی بددعا نہیں کرتے۔
-
احکام شرعی:
اولاد کے لئے والدین سے جھگڑنا اور بحث کرنا جائز ہے؟اور اس کی کیا حد ہے کہ اولاد کو اس سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے؟
حوزہ| اولاد کے لئے والدین سے ایسے امور میں بحث کرنا جائز ہے کہ جن میں وہ سمجھتے ہوں کے والدین کی رائے درست نہیں لیکن ضروری ہے کہ ان سے بحث کرتے وقت آرام سےبات کی جائے۔
-
احکام شرعی:
عاق کی صورت میں اولاد والدین کی میراث پائے گی؟
حوزہ|اگر کوئی شخص اپنی اولاد میں سے کسی کو عاق کردے اور یوں کہے کے میں نے تمھیں عاق کیا تو اس پر کیا اثر مرتب ہوگا ؟ کیا ایسی اولاد والدین کی میراث پائے گی؟
-
احکام شرعی:
اگر کوئی باپ نماز صبح کے لیے اپنے بالغ بچوں کو نیند سے اس طرح اٹھائے کہ ان کی ناراضگی کا سبب ہو تو کیا وہ گناہ گار ہے؟
حوزہ|اگر تربیت دینی کا یہی تقاضا ہو اور وہ سستی کی وجہ سے نہ اٹھتے ہوں تو ان کو جگانا ضروری ہے۔
-
بچوں اور نوجوانوں کے جنسی سوالوں کا جواب کیسے دیا جائے؟
ایرانی ماہر تعلیم اور تربیت کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
حوزه/ ایرانی ماہرِ تعلیم نے کہا: جنسی تربیت، جنسی شناخت کے بارے میں معلومات، نظریات اور عقائد کے حصول اور شعوری طور پر انتخاب کرنے، ان فیصلوں پر عمل درآمد میں شائستہ اور پراعتماد طریقہ کار اپناتے ہوئے مہارتوں کو مضبوط بنانے کا عمل ہے۔ انسانی جنسی تربیت میں مندرجہ ذیل تین جہتوں پر توجہ دی جانی چاہیئے: ذہنی، عاطفی اور رفتاری (طرز عمل)
-
اگر انسان کو ترقی کی مزلیں طی کرنا ہے تو والدین کا احترام کرے
حوزہ/ حجۃ الاسلام محمودی نے کہا: والدین کے ساتھ حسن سلوک اور احترام انسان کو ترقی اور کامیابی کی منزلوں تک پہچاتے ہیں، بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی تمام تر کامیابیوں کی اصلی علت والدین کے احترام کو بتاتے ہیں۔
-
حب دنیا اور شیطانی وسوسہ
حوزہ/ مال کی محبت اور شیطانی وسوسہ نے اسے مجبور کیا۔ اس نے سینیما گھر بنوا دیا۔ چند برس بعد اس کا انتقال ہو جاتا ہے۔ اس نے اپنے ورثہ کے لئے کافی مال و دولت چھوڑی جس میں وہ سینیما گھر بھی تھا۔
-
امام حسین (ع) پر گریہ کرنے والوں پر ملک الموت ماں سے بھی زیادہ مہربان ہوتے ہیں
حوزہ/ حجة الاسلام والمسلمین داود زارع نے کہا: امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں ملک الموت ماں سے بھی زیادہ اس شخص کے لئے مہربان ہوتے ہیں جولوگ امام حسین علیہ السلام کے لئے گریہ کیاکرتے ہیں۔
-
سب بڑا مقام مقام عبودیت ہے؛ حجۃ الاسلام داؤد زارع
حوزہ/ چوتھے امام صحیفہ سجادیہ میں ذکر فرماتے ہیں صلوات میں لفظ عبد ہے، لہذا یہ یادرکھنے کی بات ہے سب بڑامقام مقام عبودیت ہے۔
-
نماز صبح کے لئے بچوں کو کیسے جگائیں؟
حوزہ/ ایک خاتون نے مجھے فون کیا اور کہا کہ میرا بچہ بہت ہی با صلاحیت ہے، لیکن میں چاہے جتنی کوشش کروں، وہ نماز نہیں پڑھتا۔ اس کے پاس بہت ساری معلومات ہیں اور وہ پڑھنے میں بھی بہت اچھا ہے۔ میں نے اس خاتون سے کہا: کیا آپ مجھ سے نماز کے بارے میں بات کرنا پسند کریں گی؟ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ میں نے کہا: بچے کو فون دیجئے۔ خاتون نے اسے فون دے دیا اور میں نے ایک گھنٹہ 40 منٹ تک فون پر اس بچے سے بات کی۔ اس بچے نے مجھ سے کہا: ہم نماز کیوں پڑھیں؟ خدا کو ہماری نمازوں کی ضرورت کیوں ہے؟ نماز عربی میں کیوں پڑھیں؟ ...
-
امن اور ہم آہنگی کیلئے علما، اساتذہ اور والدین اپنا کردار ادا کریں، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ علماء کرام اپنی دینی اور سماجی مقام کو استعمال کرتے ہوئے عوام کو امن پسندی اور ہم آہنگی کی ترویج کریں اساتذہ اپنے مقدس پیشے کے ذریعے ملک کے معماروں کے مستقبل کی آبیاری کریں۔
-
بچوں کو برائیوں سے بچانے کیلئے والدین ان کے دوست اور رازدان بن جائیں، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ تربیت اولاد پر درس دیتے ہوئے سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین لاہور نے کہا کہ اگر والدین یہ چاہتے ہیں کہ ان کے بچے کسی برائی کی طرف نہ جائیں تو وہ اپنے بچوں کو خود سے اتنا قریب کرلیں کہ بچہ گھر کے باہر دوست اور راز دان تلاش نہ کرے اور ہر اچھی و بری بات وہ صرف اپنے والدین سے کرے۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنے کے فوائد
حوزہ/ جن کے دو یا تین بچے ہیں شاید وہ گمان کریں کہ ان کے بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
والدین کا بچوں کے ساتھ کھیلنا
حوزہ/ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ کھیلنے سے جو خوشی ملتی ہے وہ اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ کھیلنے سے بھی نہیں ملتی۔
-
اللہ کی اطاعت کے بعد والدین کی خدمت اور فرمانبرداری کا حکم ہے، آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ والدین کی کسی بات پر ناگواری کا اظہار تک نہیں کرنا چاہیے،جیسے والدین بچپن میں بچے کی کسی بات پر ناگواری ، بے صبری نہیں دکھاتے تھے۔اسی طرح ان کے بڑھاپے میں اولاد کو بھی ان کی کسی بات پر ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہیے۔
-
اصلی ہندو پیغمبر اعظم(ص) کا احترام کرتے ہیں/وسیم مرتد دو نمبری ہندوؤں کی آغوش میں جا بیٹھا ہے، مولانا سلیم علی
حوزہ/ اثیم راوت اپنے ظاہری ماں باپ کے بھی عاق کا شکار ہوا ہے اور باطنی باپ کے عاق کا بھی شکار ہوا ہے۔ لہذا اب اسے حق نہیں ہے کہ وہ اس زمین پر رہے۔ اسی لیے اس نے اپنی سزا خود ہی طئے کر لی ہے کہ اسے معلوم ہو گیا ہے کہ ظاہری ماں کا عاق اسے جنّت جانے سے روکے گا اور باطنی و حقیقی باپ کا عاق اسے اس زمین پر رہنے کی اجازت نہیں دے گا اسی لئے اس نے کہا کہ مجھے جلا دینا؛ کیونکہ مرنے کے بعد اثیم راوت کے جسم کو زمین قبول نہیں کرے گی۔
-
جس طرح ہمارے اعمال ہمارے والدین کے سربلندی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح ہمارے کردار اہلبیت (ع) کے خوشنودی کا باعث ہوتے ہیں، آغا سید رضی الموسوی
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام ہمارے روحانی ماں باپ ہیں اور ہم ان کے روحانی اولاد ہیں، لہذا روحانی اولاد ہونے کے ناطے ان کے لئے باعث فخر بنیں تاکہ آل محمد (ع) فخر سے کہیں وہ دیکھو ہمارے شیعہ ہیں جو تقوی پرہیز گاری ایمانداری دیانت داری میں سب سے بہتر ہیں۔
-
دوسری قسط:
اولاد کی جنسی تربیت کیوں؟ اور کیسے کریں؟
حوزہ/ متعدد قرآنی اور احادیثی شواہد کے مطابق والدین پر لازم ہے کہ وہ اس طرح کے تدابیر کا اہتمام کریں کہ ان کے بچے بالغ ہونے کے بعد مذہبی قوانین کے پابند ہوں اور شرعی احکامات کی مخالفت نہ کریں تا کہ ان کو آخرت کے عذاب کا سامنا کرنا نہ پڑے۔
-
تربیت اولاد کے انمول اصول
حوزہ/ والدین پر بچوں کی اعتقادی تربیت اس شرط کے ساتھ واجب ہے کہ وہ ذہنی اورنفسیاتی طور پر اس تعلیم کے قابل ہو اوروہ اس تربیت کو درک کر سکیں۔
-
حدیث روز | والدین کو امام علی علیہ السلام کی نصیحت
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سنگین مہر "جہیز" کے برے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | والدین توجہ کریں!
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بچوں سے کیے گئے وعدے پر عمل کی تاکید کی ہے۔
-
شرعی احکام | والدین کی اطاعت کس قدر؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے والدین کی اطاعت کی مقدار کے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔