حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب میزان الحکمۃ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
تَعافَوْا تَسْقُطِ الضَّغائِنُ بَیْنَکُمْ.
ایک دوسرے سے درگزر کرو تاکہ تمہارے درمیان سے کینہ ختم ہو جائے۔
میزان الحکمه، ج ۶، ص ۳۶۷
آپ کا تبصرہ