حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیر المؤمنین علیہ السلام:
اِنتَظِروا الفَرَجَ وَلا تَیأسُوا مِن رَوحِ الله.
انتظار فرج (امام زمانہ عج کے ظہور کے منتظر رہو) اور خدا کی رحمت سے مایوس اور ناامید نہ ہو۔
بحارالأنوار، ج ١٥، ص ١٢٣