۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
حدیث

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم کے متعلق اہم اور کارآمد نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مَنْ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ وَ عَمِلَ بِهِ وَ عَلَّمَ لِلَّهِ، دُعِیَ‌ فِی‌ مَلَکُوتِ‌ السَّمَاوَاتِ‌ عَظِیماً فَقِیلَ تَعَلَّمَ‌ لِلَّهِ‌ وَ عَمِلَ‌ لِلَّهِ‌ وَ عَلَّمَ‌ لِلَّهِ‌۔

جو شخص علم حاصل کرے اس پر عمل کرےا ور خدا کی خوشنودی کی خاطر لوگوں کو اس کی تعلیم دے اسے  آسمانوں کے ملکوت میں عظیم پکارا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس شخص نے خدا کے لیے علم حاصل کیا، خدا کےلیے اس پر عمل کیا اور خدا کے لیے اس کی تعلیم دی۔

الکافی، ج ۱، ص ۳۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .