علم و عمل
-
حوزہ علمیہ کا بنیادی مشن علم، عمل اور اخلاق ہے:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: آج کی تاریخ میں حوزہ علمیہ کو اپنا بنیادی مشن یعنی علم، عمل اور اخلاق کو فراموش نہیں کرنا چاہئے۔
-
اخلاص عمل کی روح اور اعمال کی قبولیت کی ضمانت ہے: حجت الاسلام سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ نے کہا کہ اخلاص عمل کی روح اور قبولیت اعمال کی ضمانت ہے۔
-
علم و تقویٰ دو ایسے پر ہیں جن کی مدد سے انسان بلندی کا سفر طے کرتا ہے: علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے مدرسہ جامعہ الولایۃ خیرپور میں طلاب کرام، مدرسہ کے پرنسپل، سابق ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد علی طاہری اور نائب صدر و مجلس وحدت مسلمین ضلع خیرپور کے رہنما علامہ سعید احمد سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
امام بارگاہیں علم و عمل کے مراکز ہونی چاہئے، مولانا ذکی باقری
لاہور میں خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ ہمارے آئمہ نے تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے، ہمارے پاس اہلبیتؑ کی شکل میں علم کا بے پناہ خزانہ ہے، ہمیں اس خزانے کا ادراک کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جسے اس علم کا پتہ چل گیا، اس کے سامنے دنیا کے علوم کنویں اور آل محمدؑ کا علم سمندر کے برابر دکھائی دے گا۔
-
مولانا سید کلب صادق علم و عمل کا جیتا جاگتا نمونہ تھے، مولانا محسن تقوی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی کی طرف سے ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کی مجلس ترحیم کا انعقاد ہوا،کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
اللہ کو عالم با عمل ہی پسند ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر زیدی نے فرمایا اگر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے علم میں اضافہ ہو تو رسول اللہ صلی الله عليه و آلہ وسلم کی حدیث کی روشنی میں اپنے علم پر عمل کرے تو اس کے علم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور اسے نجات مل جائے گی۔
-
حدیث روز: علم کے متعلق اہم اور کارآمد نکتہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں علم کے متعلق اہم اور کارآمد نکتے کی طرف اشارہ کیا ہے۔