۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث

حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خشوع کی ایسی حالت کہ جس میں نفاق پایا جاتا ہو بیان کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے لی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

مَا زَادَ خُشُوعُ الْجَسَدِ عَلَی مَا فِی الْقَلْبِ فَهُوَ عِنْدَنَا نِفَاقٌ.

جسم اور بدن کا اتنی مقدار میں خشوع جو دل کی فروتنی سے زیادہ ہو وہ ہمارے نزدیک نفاق ہے۔

الکافی (ط - الإسلامیة)، ج‏۲، ص: ۳۹۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .