۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت میں ہم و غم کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے لی گئی ہے۔ اس روایت کا متن ذیل ہے:

مَن أصبَحَ و أمسی و الدنیا أکبَرُ هَمِّهِ جَعَلَ اللّه ُ تعالی الفَقرَ بینَ عَینَیهِ و شَتَّتَ أمرَهُ و لم یَنَلْ مِن الدنیا إلاّ ما قَسَمَ اللّه ُ له، و مَن أصبَحَ و أمسی و الآخرةُ أکبَرُ هَمِّهِ جَعَلَ اللّه ُ تعالی الغِنی فی قلبِهِ و جَمَعَ لَهُ أمرَهُ.

جس کا دن رات سب سے بڑا ہم و غم دنیا ہو خداوند عالم اسے فقر میں مبتلا کر دے گا۔ اس کا کام خراب کر دے اور جو کچھ خدا نے اس کی قسمت میں رکھ دیا ہے اسے دنیا سے کچھ نہیں ملے گا اور جس کا دن رات میں سب سے بڑا ہم و غم آخرت ہو خداوند اس کے دل کو بے نیاز کر دے گا اور اس کے کام درست کر دے گا۔

الکافی : ۲/۳۱۹/۱۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .