دنیا اور آخرت
-
حدیث روز | دنیا اور آخرت کی وجہِ تسمیہ !!
حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت کی وجہ تسمیہ کو بیان فرمایا ہے۔
-
غمزدہ انسانیت کی مدد دنیا اور آخرت میں کار خیر کا باعث ہے، علامہ حسن ہمدانی
حوزہ/ لاہور میں تقریب سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ نیکیوں برکتوں رحمتوں کے اس مہینے میں دکھی نادار اور تنگ دست انسانوں کی مدد کیلئے عملی حصہ ملایا جائے، غمزدہ انسانیت کی مدد دنیا اور آخرت میں کار خیر کا باعث ہے۔
-
حدیث روز | دنیا اور آخرت میں بہترین اخلاق
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت میں بہترین اخلاق کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
غدیر میں اعلان ولایت علی ؑ کا نیا نرالا انداز، مولانا شیخ ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ اسلام دنیا اور آخرت دونوں جہان کی قیادت و رہنمائی کا اصول و دستور پیش کرتا ہے۔لہٰذا امت ِ مسلمہ کا ولی و حاکم و امیر وہ ہوگا جسے دونوں جہان کا خالق و مالک معین کرے گا۔
-
حدیث روز | دنیا اور آخرت کے ہم و غم کا انجام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا اور آخرت میں ہم و غم کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔