بدھ 25 نومبر 2020 - 01:22
حدیث روز | امام حسن عسکری علیہ السلام کی دو اہم نصیحتیں

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم نصیحتیں کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العسکری علیہ السلام:

إیّاکَ و الإذاعَةَ و طَلَبَ الرِّئاسَةِ ، فَإنَّهُما یَدعُوانِ إلَی الهَلَکَةِ .

اسرار ظاہر کرنے اور جاہ طلبی سے بچو کیونکہ یہ دونوں (انسان) کو ہلاک تک لے جاتے ہیں۔

تحف العقول، ص ۴۸۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha