حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
مَنْ تَعَلَّمَ الْعِلْمَ وَ عَمِلَ بِهِ وَ عَلَّمَ لِلَّهِ، دُعِیَ فِی مَلَکُوتِ السَّمَاوَاتِ عَظِیماً فَقِیلَ تَعَلَّمَ لِلَّهِ وَ عَمِلَ لِلَّهِ وَ عَلَّمَ لِلَّهِ۔
جو شخص علم حاصل کرے اس پر عمل کرےا ور خدا کی خوشنودی کی خاطر لوگوں کو اس کی تعلیم دے اسے آسمانوں کے ملکوت میں عظیم پکارا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس شخص نے خدا کے لیے علم حاصل کیا، خدا کےلیے اس پر عمل کیا اور خدا کے لیے اس کی تعلیم دی۔
الکافی، ج ۱، ص ۳۵