اتوار 4 مئی 2025 - 09:30
حدیثِ روز | حقیقی عالم کی تین نشانیاں

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام ایک روایت میں حقیقی اور واقعی عالم کی تین بنیادی صفات بیان فرماتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی| امام جعفر صادق علیہ السلام ایک روایت میں حقیقی اور واقعی عالم کی تین بنیادی صفات بیان فرماتے ہیں۔

کتاب «الذریعة الی حافظ الشریعة» (شرح اصول کافی، جلد ۱، صفحہ ۵۶) میں مذکور ہے کہ:

قال الإمام جعفر الصادق علیه‌السلام:

«مَن تَعَلَّمَ العِلمَ و َعَمِلَ بِهِ و َعَلَّمَ لِلّهِ دُعِیَ فی مَلَکُوتِ السَّماواتِ عَظیما، فَقیلَ: تَعَلَّمَ لِلّهِ، و َعَمِلَ لِلّهِ، و َعَلَّمَ لِلّهِ»

جو شخص محض اللہ کے لیے علم حاصل کرے اللہ ہی کے لیے اسی پر عمل کرےاور اللہ ہی کی خوشنودی کی خاطر دوسروں کو تعلیم دے، وہ ملکوت سماوی میں عظیم انسان کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس نے اللہ کے لیے علم حاصل کیا ہے ، اللہ ہی کے لیے عمل کیا ہے اور اللہ ہی کی خوشنودی کے لیے دوسروں کو علم سکھایا ہے!!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha