امام صادق علیہ السلام
-
اسرائیل موت کے دہانے پر ہے اور اپنے ناگزیر خاتمے سے بچنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے: امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ سید صدر الدین قبانچی نے نماز جمعہ کے خطبے میں اسرائیل کی شکست اور لبنان میں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل موت کے دہانے پر ہے اور اپنے ناگزیر خاتمے سے بچنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
نہ صرف شیعہ بلکہ فقہائے اہل سنت بھی امام صادق (ع) کی علمی برتری کے قائل تھے
حوزہ/ آپ کا علمی مقام نہ صرف شیعہ علماء کے درمیان بلند ہے بلکہ اہل سنت کے بڑے علما نے بھی آپ کی علمی برتری کو تسلیم کیا، مشہور اہل سنت فقیہ، امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ "میں نے جعفر بن محمد سے بڑا فقیہ کسی کو نہیں دیکھا۔
-
رسول خداؑ اور امام جعفر صادق عل(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے قریب تین ہزار سزا یافتگان کی سزاؤں کی معافی یا تخفیف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قریب تین ہزار سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
-
امام جعفر صادقؑ کے علم و ادب و ثقافت؛ مسلمانوں کے لیے باعث فخر و افتخار
حوزہ/جب فلسفہ کی تاریخ میں یہ کہا جاتا ہے کہ سقراط نے انسانوں کے لئے آسمان سے فلسفہ نازل کیا تو امام صادق علیہ السلام نے آسمان، زمین، انسان اور دین و شرائع کا درس دیا ہے۔ امام جعفر صادقؑ اپنے زمانے کی فکری طاقت تھے۔ آپ کے کام صرف اسلامی دروس، علوم قرآن، سنت اور عقیدہ پر اکتفا نہیں کیا بلکہ آپؑ نے کائنات اور اس کے رموز و اسرار کا بھی درس دیا۔ اپنی عقل کو آسمانوں، شمس و قمر، بحر و بر اور ستاروں کے مدار پر محیط کر دیا۔
-
ماہ ربیع الاول
حوزہ/ ربیع کے معنیٰ بَہار ہیں ، ربیع الاول یعنی بَہار کا پہلا مہینہ ، تاریخ کا جزئی اختلاف ضرور ہے لیکن تمام عالم اسلام کا اتفاق ہے کہ اس ماہ میں خلق اول، نور اول، باعث تخلیق کائنات ، رحمۃ للعالمین ، سید المرسلین خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی۔
-
آج کی علمی تحریک مکتب امام صادق (ع) کی دین ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین مروارید
حوزہ/ حوزہ علمیہ خران میں درس خارج کے استاد نے کہا: امام جعفر صادق علیہ السلام مذہب تشیع کے سربراہ کی حیثیت سے شیعوں پر ایک بہت بڑا حق رکھتے ہیں، اگر کوئی شخص امام صادق علیہ السلام کے مقام و مرتبہ کے سلسلے میں مطالعہ کرے تو اس پر یہ حقیقت عیاں ہو جائے گی۔
-
آیۃ الله کریمی جہرمی کی مبلغین کو اہم نصیحت
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر، مبلغین کے ایک وفد نے آیۃ الله کریمی جہرمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
اخلاق تمام اچھائیوں کی جڑ ہے، حجۃ الاسلام استاد فرحزاد
حوزہ/ ایرانی معروف خطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر معاشرے میں ادب اور عاجزی کی فضاء قائم ہو جائے تو بہت سی معاشرتی مشکلات کا خاتمہ ہو جائے گا، کہا کہ اخلاق کا مظاہرہ نہ کرنے والا شخص صرف اپنے آپ کو نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ معاشرے میں فساد کے شعلہ بھڑکانے کا سبب ہے کیونکہ بدتمیزی اور بے ادبی تمام برائیوں اور فساد کی جڑ ہے اور ادب تمام اچھائیوں کی جڑ ہے۔
-
شبہات کے جوابات:
کیا اہل سنت میں سے کچھ امام صادقؑ کے استاد تھے؟
حوزہ؍جس کیفیت سے یہ چیز پیش کی گئی ہے ایسا ہرگز نیہں ہے ؛ کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام تمام علوم کے مالک ہوتے ہیں اور انھیں کسی علم کی ضرورت نھیں مثلا حدیث انہوں نے دوسروں سے حاصل نہیں کیا بلکہ بعض اہل سنت براہ راست یا با واسطہ ان کے شاگرد رہے ہیں جیسے امام ابوحنفیہ و مالک بن انس۔
-
تہران کے عارضی امام جمعہ:
موجودہ علوم و معارف، امام صادق علیہ السلام کے علم کے سمندر کا ایک قطرہ ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا: امام صادق علیہ السلام کے جو آثار حوزہ علمیہ میں صدیوں سے جمع کئے گئے ہیں، وہ آثار امام علیہ السلام کے علم کے سمندر کے ایک قطرے کے برابر بھی نہیں ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
امام صادقؑ کا دور امامت علم و آگہی کے ایک درخشندہ دور کی حیثیت سے تاریخ اسلام میں مرقوم ہے
حوزہ/ امام صادقؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے گریند کلان بڈگام میں سالانہ مجلس حسینیؑ۔ آغا حسن نے امام عالیمقامؑ کے علمی کمالات اور سیرت پر روشنی ڈالی۔
-
درس اخلاق:
اہل بیت اطہار (ع) نے محاسبہ نفس کے سلسلے میں کیا فرمایا؟
حوزہ/ حضرت امام صادق (ع) نے فرمایا: اپنی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھاؤ، بیمار ہونے سے پہلے صحت سے، ناتوانی سے پہلے اپنی توانائیوں سے، اور موت سے پہلے اپنی حیات سے فائدہ اٹھاؤ۔
-
کم از کم ایک تہائی شیعہ منابع امام صادق (ع) کی میراث ہیں، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست: امام جعفر صادق علیہ السلام سے 40 ہزار سے زیادہ احادیث مختلف ذرائع سے نقل ہو کر ہم تک پہنچی ہیں کہ جو عظیم اور انتہائی قیمتی میراث ہے اور اگر ان دو معصومین علیہما السلام کی منقولہ روایات کو مدِ نظر رکھیں تو تقریباً 60ہزار احادیث و روایات ان دو معصومین علیہما السلام سے منقول ہوئی ہیں کہ جن میں ہمارے اکثر کلامی اور فقہی مسائل کا جواب موجود ہے۔
-
صادق آل محمد علیہ السلام
حوزہ/ امام علیہ السلام کی شخصیت اور عظمت کو نمایاں کرنے کے لئے اتنا کافی ہے کہ آپ کا سخت ترین دشمن منصور دوانقی جب آپ کی خبر شہادت سے مطلع ہوا تو اس نے بھی گریہ کیا اور کہا: کیا جعفر ابن محمد کی نظیر مل سکتی ہے؟
-
صادق آل محمد علیہم السلام
حوزہ/ ایسے تو ہمارے سارے معصوم ہر لحاظ سے برابر ہیں لیکن معصومین(ع) میں بھی ہمارے چھٹے امام کی شخصیت منفرد نظر آتی ہے اور مذہب تشیع آپ ہی کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے آپ کو رئیس مذہب تشیع کہا جاتا ہے اور ہماری فقہ بھی فقہ جعفری کے نام سے جانی جاتی ہے۔
-
حدیث روز | مومن کے گناہ اس طرح پاک ہوتے ہیں!
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بیان کیا ہے کہ بندہ مؤمن کے گناہ کس طرح پاک ہوتے ہیں؟
-
جوان اور امام جعفر صادق علیہ السلام
حوزه/ امام جعفر صادق؈ جوانوں کی لطیف روح اور اُمنگوں پر توجہ کے ساتھ ساتھ اپنے احباب اور قرابتداروں کو بھی ان نکات کی طرف توجہ اور غور دینے کی طرف رہنمائی فرماتے تھے۔
-
حدیث روز | حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پیروکاروں کے احوال
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے پیروکاروں کے احوال کی طرف اشارہ کیا ہے۔